April 17, 2024

بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون

بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائیاں
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف ایک دن میں 50 چھاپہ مار کاروائیاں کی گئی
بجلی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف 23 مقدمات درج کر لئے گئے
چھاپہ مار کاروائیاں اٹک شہر پر کی گئیں
گھروں میں میٹر ٹمپرنگ سے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔
بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچ رہا تھا۔
ملزمان کے خلاف کاروائیاں خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی
چھاپہ مار کاروائیوں میں آئیسکو حکام بھی شامل
آئیسکو حکام نے غیر قانونی کنکشنز موقع پر ہی منقطع کر دیئے۔
بجلی چوری میں استعمال ہونے والی کیبلز، میٹرز اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
ترجمان ایف آئی اے

Updates
About CrimesStoppers
Safe and Secure Pakistan.