ریڈ بک کا انتھائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 2 اشتہاری گرفتار
ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی بڑی کاروائیاں
انسانی سمگلنگ میں ملوث انتھائی مطلوب ملزم سمیت 2 اشتہاری گرفتار
گرفتار ملزمان میں محمد امجد اور سیمسن طارق شامل
ملزمان کو چھاپہ مار کاروائیوں میں لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزم محمد امجد کا نام انتھائی مطلوب انسانی سمگلر کی لسٹ میں شامل تھا۔
ملزم کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے۔
چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے متعدد پاکستانی پاسپورٹس برآمد
ملزم مذکورہ پاسپورٹ کی بابت سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا
گرفتار ملزم سیمسن طارق نے شکایت کنندہ کو بیرون ملک نیوزی لینڈ ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے۔
ملزم نے مجموعی طور پر 24 لاکھ روپے ہتھیائے۔
ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا
ملزم سال 2016 سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے
About CrimesStoppers
Safe and Secure Pakistan.